اسلام آباد: وزیرِ خزانہ حماد اظہر نے منگل کے روز کہا کہ اگلے معاشی سال گروتھ ٹارگٹ 4 فیصد سے زائد رکھا جائے گا۔
اُنہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ معیشت ٹارگٹ سے زیادہ بڑھے گی۔
اُن کا کہنا تھا کہ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
اُن کا کہنا تھا کہ اس سال ریوینیو میں اضافہ ہوا اور پیداوار سے مُلکی معیشت استحکام کی جانب بڑھی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔