اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ضلع جہلم کے لیے ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے جہلم پریس کلب کے عہدیداران سے ملاقات میں کہا کہ اسلام آباد سے کھاریاں موٹروے کا ٹینڈر جاری ہو چکا ہے جس پر بہت جلد کام شروع ہو جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت اپنا ہاؤسنگ اسکیم کے تحت جہلم کے صحافیوں کیلئے آسان قرضوں کی سہولت کی فراہمی بھی یقینی بنانے میں کوشاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد، کھاریاں موٹروے پراجیکٹ سے جہلم اسلام آباد سے صرف پچاس منٹ کی مسافت پر رہ جائے گا۔
وزیراطلاعات نے کہا کہ جہلم ڈیول کیرج کراچی، جنوبی پنجاب اور وسطی پنجاب کو کشمیر تک ملانے والی ملک کی سب سے اہم شاہراہ بن جائے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…