گوادر کے خصوصی اقتصادی زون کو جلد ٹیکس فری زون ڈیکلیئر کرنے کا امکان

اسلام آباد: بلوچستان حکومت نے سی پیک کے تحت گوادر کے خصوصی اقتصادی زون کو ٹیکس فری ڈیکلیئر کرنے کے پلان پر کام شروع کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق حکومت یہاں مقامی اور بیرونی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے ون ونڈو سسٹم کے اجراء کو بھی تیار ہے۔

اب تک بلوچستان حکومت گوادر میں 20 ارب کے پراجیکٹس شروع کر چکی ہے جس سے شہری ترقی کو سہارا ملنے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔

گوادر میں ٹریفک کے نظام کو رواں دواں رکھنے کے لیے 250 کلومیٹرکا روڈ نیٹ ورک بھی بچھا چُکی ہے اور یہاں ایجوکیشنل سٹی اور ڈپلومیٹک زون بنانے کی بھی تیاریاں ہیں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top