Categories: Environment

گوادرپورٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد:         گوادر پورٹ کو  ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے باقائدہ طور پر کھول دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں پہلا جہاز اگلے ہفتے پہنچے گا۔  وزارت آبی امور کے مطابق افغان ٹریڈ ٹرانزٹ ماڈیول میں چند ضروری تبدیلیوں کی ضرورت تھی  جسکو   ٹرائل کیا گیا اور اب باقائدہ طور پر عمل میں لایا گیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا  کہ پورٹ کے حوالے سے گوادر   کے علاقے  میں  مزید منصوبہ بندی کی جارہی ہے جو کہ بہت جلد نافذالعمل ہوگی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

آبی امور کے ترجمان کے مطابق گوادر پورٹ کے اصل مد مقابل سنگاپور اور دوبئی کے بندرگاہ  ہونگے۔ اب جبکہ گوادر نے  تین مہینے کی سٹوریج سہولت  کے ساتھ ساتھ  زائد المیعادی  پر کوئی چارجز نہیں رکھے، لہذا گوادر پورٹ کی طرف کاروبار منتقل ہو نے کے قوی امکانات ہیں۔ علاوہ ازیں، چینی سرمایہ کار جو مچھلیوں کی سٹوریج  کےلیئے اقدامات کرینگے  ان سے کوئی ٹیکسز نہیں لیئے جایئنگے۔ تاہم، اس سلسلے میں مقامی افراد  کو ملازمت کے مواقع ترجیحی بنیادوں پر فراہم کیئے جایئنگے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago