کراچی: چیئرمین چائنہ اوورسیز پورٹ ہینڈلنگ کمپنی زینگ بزونگ کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے حکومتِ پاکستان کے ساتھ مل کر گوادر اور سی پیک پر ترقیاتی کاموں کی رفتار کو تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ گوادر کی ترقی سے پاکستان اور چین کے مفادات جُڑے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ سی پیک سے افغانستان میں بھی امن کا قیام یقینی ہوگا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…