اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مکانات اور تعمیراتی قرضوں میں نمو کی رفتار بڑھ رہی ہے اور مارچ 2021 تک بینکوں کا فنانس پورٹ فولیو 202 ارب ریکارڈ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جون 2020 تک بینکوں کا فنانس پورٹ فولیو 148 ارب ریکارڈ کیا گیا۔
رواں معاشی سال کے ابتدائی 3 کوارٹرز میں 54 ارب یعنی 36 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک اور پاکستان بینکس ایسوسیشن کے مشترکہ اعلامیے کے مطابق اپریل 2021 تک بینکوں کو 52 ارب کی فنانسنگ کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…