اسلام آباد میں بننے والا شہر کا ایک نیا مرکز امارات ڈاؤن ٹاؤن کے نام سے جلوہ گر ہونے کو تیار ہے۔ اہم ترین پراجیکٹ کی گرینڈ لانچ کل 20 اکتوبر کو اسلام آباد کی تاریخ میں ایک نیا موڑ ثابت ہونے جا رہی ہے۔
داراحکومت کی سرزمین میں ایک نمایاں تبدیلی اجاگر کرنے والا 500 ملین ڈالر کا یہ منصوبہ، امارات ڈاؤن ٹاؤن صرف ایک بنیادی انفرسٹرکچر سے کہیں بڑھ کر ہے۔ یہ پاکستان کے منفرد مربع کلومیٹر پر مشتمل وہ میگا پراجیکٹ ہے، جو جڑواں شہروں کے رہائشی اور تجارتی منظر نامے کو یکسر تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے۔
پراجیکٹ کے مرکز میں ایک انتہائی پرتعیش طرز زندگی کا ایک نیا روپ ’امارات ایگزیکٹو کلب‘ آپ کا منتظر ہے۔ یہ صرف ایک رکنیت نہیں ہے۔ بلکہ لائف سٹائل کا ایک ایسا نیا اور انوکھا انداز ہے جس کا تجربہ آج سے پہلے آپ نے نہیں کیا ہو گا۔ ہمارا دعوی ہے کہ ہر گوشہ، ہر مقام اور ہر سہولت آپ کو عیش و عشرت اور آرام سے بھرپور ملے گی، اور ذاتی نوعیت پر مبنی تمام تر تفصیلات کے ساتھ ہوگی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ