Real Estate

گرینڈ بازار، جدت اور ثقافت کا حسین امتزاج

دورِ جدید میں جہاں طرح طرح کے شاپنگ مالز کی تعمیرات جاری ہیں وہاں ثقافتی رنگوں کو اپنے اندر سمویا ہوا گرینڈ بازار آج لانچ کر دیا گیا۔ آئیے اس کی تفصیلات کے بارے میں آپ کو آگاہ کرتے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

امارات گروپ کا یہ منفرد پراجیکٹ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی شان بڑھائے گا اور زیروپوائنٹ سے صرف 10 منٹ کی دوری پر اسلام آباد ایکسپریس وے پر واقع ہو گا۔

اسلام آباد ڈاؤن ٹاؤن کے مال آف اریبیہ کے عقب میں واقع یہ گرینڈ بازار 600 دکانوں پر مشتمل ہو گا۔

پاکستان کے ثقافتی رنگوں کی عکاسی کرتا گرینڈ بازار اپنی مثال آپ ہے۔ اس میں آپ کو ملے گا سلک بازار اور ویڈنگ مارکیٹ جہاں سے خواتین شادی سمیت دیگر تقریبات کی شاپنگ ذوق و شوق سے کر سکیں گی۔

گرینڈ بازار تفریح اور تجارتی سرگرمیوں کو ایک نیا رنگ دینے کے لیے لایا ہے سپائس بازار، کیفے اور ریسٹورنٹس جن میں بیٹھ کر آپ تجارتی معاملات سمیت دنیا جہاں کے موضوعات پر گفتگو کر سکیں گے اور لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

یہاں آپ کو ملے گی صرافہ بازار کی طرز پر بنائی گئی ایک گولڈ مارکیٹ جس میں سونے اور چاندی کے زیورات سمیت قیمتی پتھر بھی صارفین کی لیے دستیاب ہوں گے۔

کشادہ پارکنگ سے آراستہ گرینڈ بازار کا فنِ تعمیر تاریخی و ثقافتی اسلامی فنِ تعمیر کی خوبصورت مثال ہے۔

گرینڈ بازار لایا ہے سرمایہ کاروں کے لیے قیمتی موقع، محض 3 سال پر محیط انویسٹمنٹ پلان کہ جس میں 30 فیصد ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ کم سے کم 23 لاکھ روپے سے سرمایہ کاری کا آغاز کیا جا سکتا ہے۔

امارات گروپ کی ذیلی شاخیں گرانہ ڈاٹ کام اور ایجنسی 21 کی جانب سے اس پراجیکٹ کی تشہیر کی جا رہی ہے۔

شاپنگ، تفریح اور کھانوں کو یکجا کرتا گرینڈ بازار ملکی و غیرملکی سیاحوں کی لیے بھی بھرپور دلچسپی کا باعث بنے گا۔ یہاں ان کو ملیں گی ہاتھ سے تیار کردہ منفرد اشیاء جو ملکی ثقافت کی بھرپور عکاسی کریں گی۔

گرینڈ بازار امارات گروپ کا صرف پراجیکٹ نہیں بلکہ ایک ایسی منفرد سوچ کا نام ہے جو جدید سہولیات سمیت روایتی و ثقافتی پراڈکٹس کی بھی بھرپور تشہیر کرے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago