گرانہ ڈاٹ کام اور جے ایس ایم ہائٹس نے لاہور میں لگژری ہاؤسنگ پراجیکٹ کے لیے کنٹریکٹ سائن کرلیا

گرانہ ڈاٹ کام اور جے ایس ایم ہائٹس نے ریئل اسٹیٹ ریزیڈینشل ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کے لیے کنٹریکٹ پر دستخط کرلیے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

کنٹریکٹ پر کنٹری سیلز ہیڈ گرانہ ڈاٹ کام جناب عاصم افتخار اور چیف ایگزیکیٹیو آفیسر (سی ای او) جے ایس ایم ہائٹس (پرائیویٹ لمیٹڈ) اعجاز خان نے دستخط کیے۔

کنٹریکٹ سائننگ کی تقریب 10 جولائی 2021 بروز ہفتہ گرانہ ڈاٹ کام کے ریجنل ہیڈکوارٹر لاہور میں ہوئی جس میں ڈائریکٹر پراپشور تیمور الحق عباسی، گرانہ ڈاٹ کام کے ریجنل سیلز ہیڈ محمد ناصر ملک، چیئرمین بورڈ جے ایس ایم ہائٹس ڈاکٹر ریاض خان، ڈائریکٹر پراجیکٹس اینڈ سی ای او خان سنز ڈیولپر صاحبزادہ عمران، ڈائریکٹر اینڈ لینڈ اونر شان محمد انور، ڈائریکٹر جے ایس ایم محمد اشرف، کو پارٹنرز حافظ وحید، میاں آصف اور دیگر معززین نے شرکت کی۔

اس ضمن میں گروپ ڈائریکٹر گرانہ فرحان جاوید نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے آسان رہائش کا بندوبست کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی پہلی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ پلیس گرانہ ڈاٹ کام اس ضمن میں جناح اسکوائر ریزیڈینشل اپارٹمنٹس کو مکمل تعاون فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

ڈائریکٹر پراجیکٹس اینڈ سی ای او خان سنز ڈیولپر صاحبزادہ عمران کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اُن کی کمپنی نے گرانہ ڈاٹ کام کو بطور مارکیٹنگ پارٹنر چنا ہے تاکہ اس پُر آسائش اور افورڈیبل جناح اسکوائر ریزیڈینشل اپارٹمنٹس کو دنیا کے سامنے بہتر انداز میں متعارف کروایا جا سکے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago