جانوروں کے تحفظ کے لیے گرانہ ڈاٹ کام کے زیر اہتمام رُوٹس اسکول میں آگاہی مہم کا انعقاد

اسلام آباد: گرانہ ڈاٹ کام نے اپنی سماجی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئی جانوروں کے تحفظ کے لیے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ میں واقع رُوٹس انٹرنیشنل سکول میں فنڈز ریزنگ سے متعلق ایک آگاہی مہم کا اہتمام کیا جس میں سکول کے طلباء سمیت اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر طلباء نے جانوروں کے تحفظ اور بہبود کی اس مہم میں مالی امداد کے حوالے سے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ سکول کے اساتذہ نے طلباء کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں جانوروں سے پیار اور ان کا خیال رکھنے کے حوالے سے ترغیب دی۔ گرانہ ایکس اینیملز بنیادی طور پر سماجی ذمہ داریوں کے حوالے سے ایک ایسا اقدام ہے جس کے تحت ابتدائی طور پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لوگوں کو جانوروں کے تحفظ اور بہود کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے سے متعلق مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago