گرانہ، ایمیزون آوٹ لیٹ مال کی شراکت سے آئی ٹی فرمز کے لیے اوپن ہاؤس کی میزبانی کرے گا

گرانہ ڈاٹ کام نے ایمیزون آوٹ لیٹ مال کی شراکت سے آئی ٹی فرمز کو مدعو کیا ہے کہ وہ ایمیزون آوٹ لیٹ مال میں کم کرائے پر بہترین آفس اسپیس حاصل کریں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس قدم کا مقصد جڑواں شہروں میں جدید آفس اسپیس کی تلاش میں آئی ٹی فرمز کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

ایمیزون آؤٹ لیٹ مال ڈی ایچ اے 2، مین جی ٹی. روڈ اسلام آباد میں واقع ہے۔ فرمز کو 22 دسمبر کی صبح 11 بجے سے 3 بجے کے درمیان گیٹ نمبر 1، ڈی ایچ اے 2، مین جی ٹی روڈ اسلام آباد مدعو کیا گیا ہے۔

 

 

ایمیزون آؤٹ لیٹ مال آپ کو دفاتر کی وہ جگہیں پیش کرتا ہے جہاں کام کے ماحول کو آسان بنانے کے لئے جدید ترین سہولیات موجود ہیں۔

دفاتر میں ہیٹنگ وینٹیلیشن اینڈ ایر کنڈیشننگ سسٹم، بیک اپ پاور جنریٹرز، 24/7 سیکیورٹی، کار پارکنگ، موثر ریمپ اور لفٹ شامل ہیں۔ احاطہ دفاتر میں پیش سہولیات میں کانفرنس اور میٹنگ رومز کی سہولت، تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت وغیرہ بھی شامل ہیں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top