شفاف ریئل اسٹیٹ ٹرانزیکشنز کا فروغ، گرانہ ڈاٹ کام اور پراپشور کے مابین ایم او یو پر دستخط

ریئل اسٹیٹ ٹرانزیکشنز میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کی پہلی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ پلیس گرانہ ڈاٹ کام اور پراپشور ڈیجیٹل سلوشنز کے مابین ایم او یو پر دستخط کرلیے گئے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

گرانہ ڈاٹ کام کے گروپ ڈائریکٹر فرحان جاوید اور پراپشور کے ڈائریکٹر تیمور الحق عباسی نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔

اِس تاریخی ایم او یو کا مقصد گرانہ ڈاٹ کام کے صارفین کو پراپشور ڈیجیٹل سولوشز کی پراپرٹی ویریفیکیشن، انسپیکشن، فیزیبلیٹی اسٹڈیز، ٹیکنیکل ایڈوائزری سمیت متعدد ڈیجیٹل سہولیات تک رسائی دینا ہے۔

یوں گرانہ ڈاٹ کام کے صارفین کے ریئل اسٹیٹ ٹرانزیکشنز میں شفافیت کا فروغ ہوگا اور لوگوں کے سرمائے کا تحفظ یقینی ہوگا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top