اہداف کی تکمیل پر گرانہ سیلز ٹیم کی پذیرائی

اسلام آباد: گرانہ نے اپنی سیلز ٹیم کی ستمبر کے مہینے میں حاصل کی گئی کامیابیوں کے اعتراف میں گرانہ سیلز میٹنگ منعقد کی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سیلز میٹنگ میں چیرمین عمارت گروپ اور سی ای او گرانہ ڈاٹ کام جناب شفیق اکبر، گروپ ڈائریکٹرز فرحان جاوید، شرجیل احمر، ارسلان جاوید اور تیمور عباسی شریک ہوئے۔

علاوہ ازیں سیلز ہیڈز، متعلقہ آفیشلز، گروپ کے ایمپلائیز اور دیگر معززین نے بھی سیلز میٹنگ میں شرکت کی۔

چیرمین عمارت گروپ اور سی ای او گرانہ ڈاٹ کام جناب شفیق اکبر نے اس موقع پر اپنی سیلز ٹیم کو اُن کی کامیابیوں پر مبارکباد دی اور اپنی کمپنی کے پاکستان میں اولین ریئل اسٹیٹ گروپ بننے کے سفر پر اظہارِ خیال کیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago