ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں صفِ اول کے نام، گرانہ ڈاٹ کام نے کوئٹہ میں اپنے دفتر کا قیام کرتے ہوئے شہر میں اپنی سروسز کا آغاز کردیا۔
افتتاح کی تقریب میں سینیٹر منظور کاکڑ، ڈائریکٹر ملینیم مال ذوالفقار احمد، چیئرمین کینٹونمنٹ بورڈ بشیر احمد، ڈائریکٹر گرانہ ڈاٹ کام فرحان جاوید، ڈائریکٹر ایجنسی 21 شرجیل احمر، ریجنل مینیجر ساؤتھ اسامہ خان اور زونل ہیڈ ساؤتھ مشہود الرحمن شریک ہوئے۔
پاکستان کے 20 سے زائد شہروں میں اپنے 30 سے زائد دفاتر کے ساتھ گرانہ ڈاٹ کام کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ اپنے برانڈ پورٹ فولیو کو مُلک گیر بنایا جائے تاکہ مُلکی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں معیاری پراجیکٹس کا فروغ ہوسکے۔
گرانہ ڈاٹ کام جدید سہولیات سے آراستہ رہائشی اور کمرشل منصوبوں کو بہترین انداز میں مارکیٹ کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…