گرانہ ڈاٹ کام کے زیرِ اہتمام سالانہ ایوارڈز کی شاندار تقریب

اسلام آباد: گرانہ ڈاٹ کام کے زیرِ اہتمام سالانہ ایوارڈز کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایونٹ میں سی ای او گرانہ ڈاٹ کام شفیق اکبر، صدر ایڈوائزری بورڈ لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد ہارون اسلم، گروپ ڈائریکٹرز فرحان جاوید اور ارسلان جاوید نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

سالانہ ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی ای او گرانہ ڈاٹ کام شفیق اکبر کا کہنا تھا کہ محنت اور لگن سے ہر منزل کا حصول ہوسکتا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہم نے باہم مربوط ہو کر مُلکی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ایک انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے۔

گروپ ڈائریکٹر گرانہ فرحان جاوید کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کورونا وبا کے مہلک معاشی اثرات کے باوجود گرانہ ڈاٹ کام کی کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہے کہ انسان اپنی صلاحیتوں پر اعتبار کرے اور اُسے اپنی ٹیم کے پوٹینشل پر یقین ہو تو ناممکنات کا حصول ہوسکتا ہے۔

گروپ ڈائریکٹر ارسلان جاوید نے بھی گرانہ ڈاٹ کام کی تمام کامیابیوں کا محور ایمپلائز کو قرار دیا۔

ایونٹ میں سال بھر شاندار کارکردگی دکھانے والے ملازمین کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
wasib imdad

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago