یوٹیوب پر گرانہ ڈاٹ کام کے ٹی وی کمرشل کے 50 لاکھ ویوز مکمل

گرانہ ڈاٹ کام کے ٹیلی ویژن کمرشل کو اب تک یوٹیوب 5 ملین سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس کمرشل میں معروف پاکستانی اداکار شان شاہد کو دیکھا جا سکتا ہے جو کہ عوام کو صاف اور شفاف ریئل اسٹیٹ ٹرانزیکشنز کے لیے گرانہ ڈاٹ کام کی سروسز سے استفادہ کرنے کی تلقین کررہے ہیں۔

اس اشتہار کو دیکھنے کے بعد یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ محض ایک ٹیلی ویژن کمرشل نہیں بلکہ ایک عزم کا اعادہ ہے کہ اب صارفین کو پاکستان کی نامکمل تصویر نہیں بلکہ ایک مکمل تصویر پیش کی جائے گی۔ یہ ایک اظہار ہے کہ پراپرٹی کی خرید و فروخت اور سرمایہ کاری کی صورت میں ہر طرح کی دھوکہ دہی اور فراڈ سے بچنے کے لیے گرانہ ڈاٹ کام ہی وہ واحد مارکیٹ پلیس ہے جہاں کا استعمال بہت ضروری ہے۔ اس کمرشل پر 5 ملین ویوز کا ہونا اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ لوگوں نے اب یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ انہیں اب اپنے لیے صرف معیاری سہولیات کا ہی انتخاب کرنا ہے۔

اس ٹی وی کمرشل میں گرانہ ڈاٹ کام نے ہمارا یقین دل سے کے پرچم کو بلند کر کے اس امر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے کہ شفافیت، پائیداری اور باہمی اعتماد ہی سے پاکستان کی منزلیں بدل سکتی ہیں۔ یہ وہ مُلک بن سکتا ہے جس کا خواب ہمارے آباؤ اجداد نے اس وطنِ عظیم کی خاطر قربانیاں دیتے ہوئے دیکھا تھا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top