Graana News

گرانہ ڈاٹ کام اور سندھو اسٹیٹ اینڈ ڈویلپرز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

گرانہ ڈاٹ کام نے سانڈھو اسٹیٹ اینڈ ڈویلپرز کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دیے۔ یہ معاہدہ منگل کے روز گرانہ آفس لاہور میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب کے دوران کیا گیا۔ معاہدے میں سندھو اسٹیٹ اینڈ ڈویلپرز کی جانب سے گرانہ ڈاٹ کام کو سیلز اور مارکیٹنگ کے خصوصی حقوق پیش کیے گئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

تقریب میں گرانہ ڈاٹ کام کے ریجنل سیلز ہیڈ محمد ناصر ملک اور سندھو اسٹیٹ اینڈ ڈویلپر کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب نے معاہدے پر دستخط کیے۔ نیز یہ کہ گرانہ ڈاٹ کام یو کے ہائٹس، لاہور کا خصوصی سیلز اور مارکیٹنگ پارٹنر ہوگا۔

 

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے، ڈائریکٹر گرانہ ڈاٹ کام اور ہاسپیٹیلیٹی فرحان جاوید کا کہنا تھا کہ، ’’ ترقی ہمارا شعار ہے، اور اس کے لیے ہم دن رات محنت کے لیے پرعزم ہیں۔ دنیا بھر میں پاکستان کا لوہا منوانے کے لیے ہم سنجیدہ بنیادوں پر بہترین اقدامات اٹھانے کے لیے کوشاں ہیں۔ اور یہی وقت کی ضرورت ہے۔ ‘‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’’ہم سندھو اسٹیٹ اینڈ ڈویلپرز کے ساتھ معاہدے پہ پرجوش ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ معیار اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس سلسلے میں، ہم اپنے اہداف کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مشترکہ کوششوں کے منتظر ہیں۔‘‘

 

گرانہ ڈاٹ کام پاکستان کی پہلی آن لائن رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ہے۔ اور پراپرٹی سے متعلق روایتی طریقوں کے ازسرِنو اور جدید تکنیکی حل کے ساتھ پیچیدہ سوالوں کے واضح جوابات کی حامل ہے۔ اس کا مقصد ملکی رئیل اسٹیٹ کے منظر نامے کو مثبت تبدیلی کے ساتھ اپنے معزز گاہکوں کے لیے کرائے پر حاصل کرنے، خرید و فروخت اور سرمایہ کاری کے تجربے کو واضح راستہ فراہم کرنا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago