Real Estate

گرانہ ڈاٹ کام سال 2021 کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا برانڈ قرار

برانڈز فاؤنڈیشن نے گرانہ ڈاٹ کام کو سال 2021 کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا برانڈ قرار دے دیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس موقع پر سی ای او گرانہ ڈاٹ کام شفیق اکبر کا کہنا تھا کہ برانڈز فاؤنڈیشن جیسے بین الاقوامی شہرت یافتہ ادارے کی جانب سے اِس ایوارڈ کے دیے جانے پر وہ انتہائی مسرور ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ اِس ایوارڈ کے اصل حقدار اِس کمپنی میں کام کرنے والے افراد ہیں جن کے شب و روز کی محنت سے ترقی کی نئی راہیں ہموار ہورہی ہیں۔

گروپ ڈائریکٹر گرانہ فرحان جاوید کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی شفاف طرزِ کاروبار اور پاکستان کیلئے نیک نیتی سے کام کرنے کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔

یاد رہے کہ برانڈز فاؤنڈیشن ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ ادارہ ہے جو ملکی سطح پر دنیا بھر سے بہترین برانڈز کی ترقی اور کامیابیوں کو اجاگر کرنے اور حوصلہ افزائی کے لیے ہر سال برانڈ آف دی ایئر کا انعقاد کرتا ہے۔

برانڈ آف ایئر 2021 ایوارڈ گذشتہ ماہ مارچ کے دوران کراچی میں منعقد ہونے تھے تاہم چند وجوہات کی بناء پر اب یہ ایوارڈز آئندہ ماہ عید الفطر کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔ ان ایوارڈز میں پاکستان بھر سے مختلف کاروباری برانڈز کے نمائندگان شرکت کریں گے۔

wasib imdad

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago