گرانہ ڈاٹ کام اور فیض ریزیڈینسی  نے لگژری ہاؤسنگ پراجیکٹ کے لیے کنٹریکٹ سائن کرلیا

گرانہ ڈاٹ کام  اور فیض ریزیڈنسی نے سرجانی ٹاون کراچی میں زیِر تعمیر ریئل اسٹیٹ ریزیڈینشل ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کے لیے مارکیٹنگ کے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

معاہدے کی یہ تقریب گرانہ  ڈاٹ کام کے کراچی میں واقع علاقائی دفتر میں منعقد ہوئی جبکہ گرانہ ڈاٹ کام کی جانب سے ریجنل مینیجر ساؤتھ اسامہ خان جبکہ فیض ریزیڈنسی کی جانب سے ٹیپ بلڈرز کی چیف ایگزیکٹو آفیسر انور فیض نے معاہدے پر دستخط کیے۔

اس معاہدے کے تحت گرانہ ڈاٹ کام بطور مارکیٹنگ پارٹنر پُرآسائش اور افورڈیبل فیض ریزیڈنسی اپارٹمنٹس کو دنیا کے سامنے بہتر انداز میں متعارف کروانے میں مکمل تعاون فراہم کرے گا۔

فیض ریزیڈنسی پراجیکٹ کثیر المنزلہ جڑواں عمارتوں پر مشتمل ایک رہائشی منصوبہ ہے جس میں تمام آسائشوں سے مزین رہائشی اپارٹمنٹس تعمیر کیے جائیں گے۔

مذکورہ لگثری پارٹمنٹس کے اس تعمیراتی منصوبے میں دو منزلیں کار پارکنگ کے لیے مختص کی گئی ہیں جبکہ فیض ریزیڈنسی کی داخلی منزل پر سُپر مارکیٹ جبکہ رہائشیوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے سیکورٹی کے جدید نظام کی فراہمی بھی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

علاوہ ازیں مذکورہ منصوبہ سرجانی ٹاون کراچی کے مرکز میں واقع ہے جہاں سے چند قدم کے فاصلے پر ٹرانسپورٹ، سکول، کالجز اور ہسپتال سمیت تمام بنیادی سہولیات تک با آسانی رسائی ممکن ہو سکے گی۔

بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے آسان رہائش کا بندوبست کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ پاکستان کی پہلی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ پلیس گرانہ ڈاٹ کام اس ضمن میں فیخ ریزیڈینسی اپارٹمنٹس کو مکمل تعاون فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago