پاکستان کونسل آف آرکیٹیکٹس اینڈ ٹاؤن پلانرز (پی سی اے ٹی پی) کے صدر اور وائس پریزیڈنٹ کے الیکشن کے موقع پر گرانہ ڈاٹ کام نے اقبال انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیزکی شراکت سے ایک اوپن ڈیبیٹ ‘پی سی ٹی اے پی الیکشنز 2021، پالیسی اینڈ انسٹیٹیوٹشنل ایشوز ریلیٹڈ ٹو ڈیجیٹل ریولیوشن اینڈ کنٹمپوریری اربن پلاننگ’ کی میزبانی کی۔
ایونٹ میں چیئرمین عمارت گروپ آف کمپنیز جناب شفیق اکبر، صدر اقبال انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز لیفٹیننٹ جنرل (ر) ہارون اسلم، گروپ ڈائریکٹرز فرحان جاوید، ارسلان جاوید، تیمور عباسی اور شرجیل احمر نے شرکت کی۔
اس اوپن ڈیبیٹ کا مقصد پاکستان میں ٹاؤن پلاننگ کی اہمیت کو ہر سطح پر اجاگر کرنا تھا۔
ڈیبیٹ کے ماڈریٹر پلانر قدیر الحسنین (ڈیویلپمنٹ سیکٹر ایکسپرٹ) اور ڈائریکٹر ایل جی اینڈ سی ڈی ام لیلیٰ نقوی تھیں۔
مہمان سپیکرز میں غلام سرور سندھو، خرم فرید برگٹ، عبدالوحید، فہد احمد شیخ، نثار احمد، نادر علی شاہ، شریف حسین، نادر علی شاہ، شریف حسین، مبشر حسین، احمد مسود، عمران شاکر، عاطف محمود، عبدالرحمن اور سید مبشر گیلانی شامل تھے۔
اربن پلاننگ شہری زندگی کا ایک اہم جزو ہے اور پاکستان کے جو شہر ہیں اُنھیں ڈیجیٹل انقلاب کا سامنا ہے۔ اس میں سی پیک نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور اسمارٹ سٹی اپروچ نے اربن پلاننگ کی اہمیت بڑھا دی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…