گرانہ ڈاٹ کام کے زیرِ اہتمام ایمار اوپن ہاؤس کا انعقاد

گرانہ ڈاٹ کام کے زیرِ اہتمام کراچی میں ایمار اوپن ہاؤس کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں سرمایہ کاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اوپن ہاؤس کا انعقاد بروز اتوار 5 ستمبر ڈی ایچ اے فیز 8 کراچی میں کیا گیا جو کہ دن 11 بجے سے شام 7 بجے تک جاری رہا۔ ایونٹ کا انعقاد تمام تر کورونا ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھ کر کیا گیا۔

یاد رہے کہ گرانہ ڈاٹ کام ایمار پاکستان کا مارکیٹنگ پارٹنر ہے۔

ایمار پاکستان دبئی کی صف اول کی ریئل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ کمپنی ایمار پراپرٹیز کی ذیلی کمپنی ہے۔

ایمار پاکستان نے کراچی میں ’دی ویوز‘ کے نام سے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) فیز 8 میں ایک نیا لگژری منصوبہ شروع کیا ہے جس کی مارکیٹنگ گرانہ ڈاٹ کام کررہا ہے۔

یہ رہائشی منصوبہ 4 ہزار لگژری اپارٹمنٹس پر مشتمل ہے جس میں پارک، مساجد، سکولز، ہیلتھ کیئر، شاپنگ مالز، ہوٹلز اور ریستوران بھی شامل ہیں۔

علاوہ اس کے، گرانہ ڈاٹ کام کے دیگر مارکیٹ کردہ پراجیکٹس میں گالف فلوراز، ایمیزون آؤٹ لیٹ مال، فلارنس گیلریہ، امارات بلڈرز مال اور مال آف عریبیہ شامل ہیں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

wasib imdad

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago