کراچی: وفاقی اور صوبائی حکومت نے کراچی ٹرانسفارمیشین پلان کے تحت دریائے لیاری اور ملیر کی بحالی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اس بحالی کے لیے 8 ارب روپے کی رقم مختص کر دی گئی ہے۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ پراجیکٹ 6 ماہ سے 12 ماہ تک مکمل کیا جائے گا جس سے شہر میں ممکنہ سیلابی صورتحال کا تدارک ہوسکے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔