لاہور: وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے منگل کے روز کہا کہ صوبائی حکومت لاہور کی خوبصورتی بحال کرنے کے لیے متعدد اقدامات اُٹھا رہی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت ایک اجلاس ہوا جس میں صوبائی دارلحکومت لاہور کی صفائی کا فیصلہ کیا گیا۔
اُنہوں نے کہا کہ لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی نے اس ضمن میں 3 ہزار مزید ملازمین کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاکہ شہر کے مختلف مقامات سے گندگی کے ڈھیر ختم کیے جائیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ روزآنہ کی بنیاد پر لاہور سے 6 ہزار ٹن کچرا اٹھایا جا رہا ہے تاہم ان اقدمات میں مزید تیزی لانے کی ضرورت ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…