لاہور: پنجاب کے صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ صوبے کو اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بنانے پر کام تیزی سے جاری ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے سازگار ماحول کے بدولت پنجاب کو مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی خصوصی توجہ حاصل ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ تین سال کے عرصے میں 23 اسمال انڈسٹریل اسٹیٹس کا قیام کیا جاچکا ہے جبکہ 13 خصوصی اقتصادی زونز پر کام عمل میں ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔