کویٹہ: حکومت نے متعدد روڈ اور ڈیم منصوبوں کیلئے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کو 182 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ایف ڈبلیو او کو یہ رقم جنوبی بلوچستان پراجیکٹ کی مد میں ملے گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال وفاقی حکومت نے بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے 600 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق اِن 600 ارب میں سے 540 ارب روپے وفاقی حکومت جبکہ باقی ماندہ رقم صوبائی حکومت خرچ کرے گی۔
مزید برآں بلوچستان میں 16 نئے ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ 182 ارب کے روڈ پراجیکٹس بھی پائپ لائن میں شامل ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…