سیالکوٹ: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے تجارت و سرمایہ کاری سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ حکومت نے برآمدات بڑھانے کا عمل تیز کردیا ہے اور اس ضمن میں مقامی صنعتکاروں کے تعاون سے ایک باضابطہ پالیسی بھی بنائی جا رہی ہے۔
وہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کاروباری برادری سے ملاقات کررہے تھے جس میں اُن کا کہنا تھا کہ حکومت کاروباری طبقے کے مسائل سے مکمل طور پر آگاہ ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ اس ضمن میں حکومت تمام تر اقدامات کررہی ہے کہ تاجر برادری کو ریلیف فراہم کیا جائے۔
اُنہوں نے پاکستان کے کُل برآمدات میں سیالکوٹ شہر کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ بین الاقوامی سطح پر یہاں سے کیے گئے برآمدات کی بہت مانگ ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…