اسلام آباد: حکومت نے معاشی سال 2022 کے لیے شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرلیا ہے۔
یہ فیصلہ وفاقی کابینہ نے اگلے معاشی سال کے لیے بینڈ سٹریٹیجی پیپر کی منظوری دیتے ہوئے کیا۔
کابینہ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ اگلے معاشی سال میں صوبائی حکومتوں سے زیادہ ریوینیو اکٹھا کیا جائے۔
علاوہ ازیں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ تجارتی خسارے کو کم کرنے کے لیے اقدامات کئے جائیں اور معتدد جگہوں پر رقم کی بچت یقینی بنائی جائے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…