اسلام آباد: وفاقی حکومت نے معتدد منصوبوں کی تکمیل کے لیے پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت 492 ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔
جاری کردہ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارتوں کو 321.55 ارب، کارپوریشنز کو 148.65، زلزلہ متاثرین اتھارٹی کو 1.2 ارب، نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کو 50.32 ارب جبکہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو 118.67 ارب روپے جاری کیے گئے۔
اسی طرح ایچ ای سی کو 22.5 ارب، پاکستان نیوکلئیر ریگولیٹری اتھارٹی کو 327.7 ارب روپے جاری کیے گئے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…