سی پیک کے دوسرے مرحلے میں اسپیشل اکنامک زونز کی ترقی اولین ترجیح، چیئرمین انویسٹمنٹ بورڈ

اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی اولین ترجیح ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کے ایک کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔

اُنہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کُل نو اقتصادی زونز پر کام جاری ہے جن میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی، رشکئی اقتصادی زون، دھابیجی اقتصادی زون پر کام تکمیل کے قریب ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ خصوصی اقتصادی زونز کے تحت سالانہ مراعات بشمول دس سالہ ٹیکس فری پیریڈ شامل ہیں۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر برائے صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ چینی فرمز کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں سرمایہ کاری سے بیش بہا فوائد کا حصول ہوگا۔

اُن کا کہنا تھا کہ حکومت کاروباری افراد کو ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

wasib imdad

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago