جنوبی پنجاب کے لیے 189 ارب کے منصوبے منظور

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے بدھ کے روز کہا کہ وفاقی حکومت نے جنوبی پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 189 ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ ساؤتھ پنجاب سیکرٹریٹ میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

اُنہوں نے کہا کہ حکومت جنوبی پنجاب کی تعمیر و ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ حکومت نے 189 ارب روپے 2500 ترقیاتی منصوبوں کے لیے جاری کیے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top