اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے اور برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کے لیے مزید اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت چند روز میں اگلے مالی سال کے بجٹ کا اعلان کرنے والی ہے جس میں برآمد کنندگان کے لیے ایک نئی سکیم متعارف کروائی جائے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سکیم کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے اور ایکسپورٹ سیکٹر کے مختلف اسٹیک ہولڈرز سے شیئر بھی کرلیا گیا ہے تاکہ اُن سے اس پر رائے لی جا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…