اسلام آباد: حکومت نے کنسٹرکشن ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو تین سے چھے ماہ کی توسیع دینے پر غور شروع کردیا ہے۔
یہ کنسٹکرشن پیکج رواں ہفتے جمعرات کے روز ختم ہورہا ہے۔
اس سکیم سے کُل 350 پراجیکٹس مستفید ہوے ہیں جن کی لاگت 140 ارب سے زائد ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم آفس سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو یہ آرڈر جاری ہوا ہے کہ وہ اس توسیع کے صدارتی آرڈیننس کا ڈرافٹ تیار کریں۔
یہ حکومت کی دوسری ٹیکس ایمنسٹی اسکیم تھی جس نے سرمایہ کاران کو یہ اجازت دی کہ وہ تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کریں تاہم اُن سے ذرائع آمدن کے بارے میں دریافت نہیں کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سکیم میں چھے ماہ یا تین ماہ کی توسیع کا حتمی انحصار آئی ایم ایف پر ہے۔
حکومت نے اپریل میں صدارتی آرڈیننس جاری کیا مگر پھر فنانس بل 2020 کے ذریعے اسے مکمل طور پر لیگل کوور دے دیا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…