اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ حکومت ٹیکنالوجی سیکٹر کے فروغ کے لیے کوشاں ہے اور اس ضمن میں ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔
وہ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ملک ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے تیزی سے ترقی کر سکتا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ ملک میں ایسے پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے جس سے یہ سیکٹر نئے آئیڈیاز کو لاگو کر سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…