Graana News

حکومت نے ہزارہ موٹروے کو مانسہرہ مظفرآباد موٹروے سے ملانے کے لیے 2 ارب روپے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: مانسہرہ مظفر آباد موٹروے کو ہزارہ موٹر وے سے ملانے والے پوٹھہ انٹرچینج کو وفاقی حکومت کی جانب سے 2 ارب روپے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے 20 کروڑ روپے خرچ کرنے کی منظوری دی تھی۔ مانسہرہ مظفر آباد موٹر وے پراجیکٹ پر پوٹھہ انٹر چینج کی تعمیر کے لیے 2 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ جس کی پہلے ہی خیبر پختونخوا کو آزاد جموں و کشمیر سے ملانے کی منظوری دی گئی تھی۔

 

مانسہرہ مظفر آباد موٹروے سے دور ہونے کے باوجود بدرہ انٹرچینج ہزارہ موٹروے کو شاہراہ قراقرم اور مانسہرہ شہر سے جوڑتا ہے۔

 

پوٹھہ انٹر چینج کی ترقی سے مانسہرہ شہر اور اس کے مضافات کے مکینوں کو قلندر آباد انٹر چینج سے ہزارہ موٹر وے تک رسائی کے لیے اب کم فاصلہ طے کرنا پڑے گا۔ اور ہزارہ موٹر وے براری کے راستے مانسہرہ مظفر آباد موٹروے سے منسلک ہونے سے پہلے بکریال کے علاقے سے گزرے گی۔

مزید یہ کہ وزیراعظم کے اگلے دورے کے دوران ایشیاء کے سب سے بڑے گرڈ سٹیشن کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago