Everyday News

اسلام آباد: چیف کمشنر کیپٹن (ر) انوارالحق چیئرمین سی ڈی اے مقرر

اسلام آباد: چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوار الحق نے وفاقی ترقیاتی ادارے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق نئے تعینات ہونے والے چیف کمشنر کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے معاملات بھی دیکھیں گے، جس سے شہری ادارے کے نئے سربراہ کے حوالے سے ایک ہفتے سے جاری غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہو گا۔

مزید یہ کہ انوارالحق جو اس سے قبل ممبر انوائرمنٹ سی ڈی اے تعینات تھے، گزشتہ جمعہ کے روز چیف کمشنر اسلام آباد تعینات ہوئے تھے۔ جمعرات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی بطور چیئرمین سی ڈی اے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ سی ڈی اے بورڈ کے سابقہ ​​رکن ہونے کے ناطے، چیف کمشنر اسلام آباد کو سی ڈی اے آرڈیننس 1960 کے سیکشن 6(2) کے تحت سی ڈی اے کا چیئرمین بھی مقرر کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ چیف کمشنر بننے سے پہلے وہ ممبر ماحولیات کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago