گورنر پنجاب نے پوٹھوہار کے لیے صاف پانی کے منصوبوں کی منظوری دے دی

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے خطہ پوٹھوہار کے لیے صاف پانی کے معتدد منصوبوں کی منظوری دے دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے چیئرمین پنجاب آبِ پاک اتھارٹی راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر شکیل احمد سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔

چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ نئے منصوبوں پر 4 ارب کی لاگت آئے گی اور منصوبوں کا سنگِ بنیاد اگلے ماہ رکھا جائے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ صوبے کے سبھی اضلاع میں یکساں طور پر منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top