Graana News

آئندہ مالی سال میں 300 ارب روپے کا اضافی ریونیو اکھٹا کرنے کے لیے نئی ٹیکس اصلاحات متعارف کروانے پر غور

اسلام آباد: ملک میں جاری موجودہ معاشی بحران کے پیش نظر وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں 300 ارب روپے کا اضافی ریونیو اکھٹا کرنے کے لیے نئی ٹیکس اصلاحات متعارف کروانے پر غور شروع کر دیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکس ہدف 7255 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق پیٹرولیم لیوی کی مد میں 406 ارب روپے کی وصولیوں کی تجویز ہے جبکہ براہ راست ٹیکسوں کی مد میں 2711 ارب روپے وصولی کی تجویز دی گئی ہے۔

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیلز ٹیکس کی مد میں 3295 ارب روپے وصولی کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 843 ارب روپے وصولیوں کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago