اسلام آباد: حکومت نے ایل این جی یونٹس کی درامد پر عائد ڈیوٹیز اور ٹیکس ختم کردیے۔ پورٹ قاسم پر موجود ٹرمینل کی گنجائش 690 ملین کیوبک فٹ یومیہ ہے۔ جب کہ نئے فلوٹنگ اسٹوریج اینڈ ری گیسی فکیشن یونٹس کی گنجائش 790 ملین کیوبک فٹ ہوگی۔ایف بی آر نے نے ان یونٹس کی عارضی درامد پر عائد ڈیوٹیز اور ٹیکس ختم کرنے کے لیے آئینی ریگولیٹری آرڈر (ایس آر او) جاری کر دیا ہے۔
اعلی حکام کے مطابق پاکستان کو مستقبل کی درامدات کے لیے آن شور ایل این جی ٹرمینل قائم کرنے ہوں گے۔ حکومت سسٹم میں ایل این جی کی 200 املین کیوبک فٹ گنجائش بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس سلسلے میں آئندہ ہفتے بولی طلب کی جائے گی۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…