حکومت نے ایل این جی  یونٹس کی درامد پر عائد ٹیکس ختم کردیا

Tax on import of LNG units was abolished

اسلام آباد: حکومت نے ایل این جی یونٹس کی درامد پر عائد ڈیوٹیز اور ٹیکس ختم کردیے۔ پورٹ قاسم پر موجود ٹرمینل کی گنجائش 690 ملین کیوبک فٹ یومیہ ہے۔ جب کہ نئے فلوٹنگ اسٹوریج اینڈ ری گیسی فکیشن یونٹس  کی گنجائش 790 ملین کیوبک فٹ ہوگی۔ایف بی آر نے نے ان یونٹس کی عارضی درامد پر عائد ڈیوٹیز اور ٹیکس ختم کرنے کے لیے آئینی ریگولیٹری آرڈر (ایس آر او) جاری کر دیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اعلی حکام کے مطابق پاکستان کو مستقبل  کی درامدات  کے لیے آن شور ایل این جی ٹرمینل    قائم کرنے ہوں گے۔ حکومت سسٹم میں  ایل این جی کی 200 املین کیوبک فٹ  گنجائش بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس سلسلے میں  آئندہ ہفتے بولی طلب کی جائے گی۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top