اسلام آباد: وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ حکومت معتدد صنعتوں میں ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیلی لانے کے لیے کوشاں ہے۔
وہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے ایک وفد سے ملاقات کررہے تھے جس میں اُن کا کہنا تھا کہ حکومت کافی صنعتوں میں سولر انرجی کے استعمال کا سوچ رہی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ حکومت آٹے کے تھیلوں پر کمپوٹر چپس بھی نصب کررہی ہے جس سی طلب و رسد کا اندازہ بہتر طریقے سے لگایا جا سکے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…