اسلام آباد: گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل رضا علی حبیب کا کہنا ہے کہ سیاحت کے فروغ سے اتھارٹی نے آئندہ دو سالوں کے لیے آمدن کا ہدف 2.5 ارب روپے مقرر کیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جی ڈی اے ایک خود مختار ادارہ ہے جو کہ ادارہ جاتی اخراجات پر سالانہ 35 کروڑ روپے خرچ کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال کے دوران گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے 50 کروڑ روپے کی اضافی آمدن حاصل کی۔ رضا علی کا مزید کہنا تھا کہ سال 2019 کے دوران اتھارٹی کی سالانہ آمدن 36 کروڑ روپے تھی جو کہ گذشتہ سال 2020 میں 90 کروڑ روپے ریکارڈ کی گئی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…