اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے بروز منگل گلگت بلتستان کے لیے ایک بڑے ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی۔
یہ منظورِی اُن کے زیرِ صدارت ایک اجلاس میں دی گئی جس میں وزیرِ پلاننگ اسد عُمر، وزیرِ فنانس اسد عُمر، وزیرِ مواصلات مراد سعید اور وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے شرکت کی۔
وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ان منصوبوں سے گلگت بلتستان میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی اور یہاں بہتر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…