اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے مطابق گزشتہ دس ماہ سے ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد ریکارڈ ہورہی ہیں۔
وہ اب سے کچھ دیر قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِ خیال کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ معاشی ٹیم اور اوورسیز پاکستانی اس ضمن میں شاباش کے مستحق ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔