بیرونی ذخائر 5 سال کی بُلند ترین سطح پر

کراچی: پاکستان کے بیرونی ذخائر 23.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جو کہ 5 سال کی بلند ترین سطح ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اپنے بیرونی ذخائر کو مستحکم کرنے کے لیے 2.5 ارب ڈالر یورو بانڈز کے ذریعے حاصل کیے۔

فاریکس ریزروس 23.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جو کہ جون 30، 2016 کے بعد سب سے بلند سطح ہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16.1 ارب ڈالر ہیں جو کہ معاشی سال 2017 کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top