اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری 323 فیصد کے ریکارڈ اضافے کے ساتھ 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔
سکوک بانڈز کی وصولیوں میں استحکام کے باعث رواں مالی سال کے پہلے تین مہینوں کے دوران بیرونی سرمایہ کاری 1.3 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی جو کہ گذشتہ مالی سال کے مذکورہ دورانیے کے مقابلے میں تین سو گناہ زیادہ ہے۔
دوسری جانب ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بیرونی سرمایہ کاری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 439 ملین ڈالر جبکہ امریکہ اور نیدرلینڈ سے براہ راست سرمایہ کاری بالترتیب 72 اور 60 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
مذکورہ عرصے کے دوران سب سے زیادہ سرمایہ کاری بجلی کے شعبے میں 131 ملین ڈالر جبکہ کمیونیکیشن کے شعبے میں 88 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…