کورونا وبا کے باوجود پاکستانی معیشت نے نمایاں ترقی کی، فوربز

اسلام آباد: ممتاز عالمی جریدے فوربز کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے مہلک معاشی اثرات کے باوجود پاکستانی معیشت نے حالیہ برسوں میں نمایاں ترقی کی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

فوربز نے کہا ہے کہ جہاں بھارت اور امریکہ کو کورونا وبا کی تباہ کاریوں سے نکلنے میں دشواری رہی ہے وہاں پاکستان کی کوویڈ 19 کی کامیاب منیجمنٹ اور مُلکی جی ڈی پی گروتھ کا 4 فیصد ہونا نہایت خوش آئند ہے۔

امریکہ کے معروف جریدے کا کہنا ہے کہ بروقت اور دانشمندانہ فیصلوں سے پاکستان اپنی معیشت کی بحالی میں کامیاب رہا اور مُلکی معیشت بہترین سرمایہ کاری کے مواقع پیش کرنے کی غماز ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top