لاہور میں پہلے ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر کا قیام

لاہور: صوبائی حکومت نے لاہور شہر میں ملک کا پہلا ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر کھول دیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق پہلے ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سنٹر کی افتتاحی تقریب اتوار کو قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ارباب ابراہیم کو حکومت پنجاب کے مذکورہ اقدام کے لئے فوکل پرسن کی اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ ارباب ابراہیم کا کہنا تھا کہ صوبائی دارالحکومت لاہور کے شہریوں کو اب یہ سہولت فراہم کی جا رہی ہے کہ وہ اپنی سواری (گاڑی، موٹر سائیکل) پر بیٹھے ہی بلاتاخیر کورونا ویکسینیشن کی سہولت سے مستفید ہو سکیں گے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے اسی حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی ایک پیغام ارسال کیا جس میں کہا گیا کہ  پاکستان میں پہلا ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر لاہور کے نشتر پاک میں قائم کر دیا گیا ہے۔

کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے یہ اقدام مقامی انتظامیہ اور بینک آف پنجاب کے مشترکہ تعاون سے اٹھایا جا رہا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago