اسلام آباد: فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی نے کمرشل زمین اور سیکٹر جی 13 میں ملٹی اسٹوری ریزیڈینشل پراجیکٹ کی نیلامی سے 2.06 ارب روپے حاصل کرلیے۔
نیلام عام 4 روز تک جاری رہا اور حاصل شدہ رقم سے معتدد جاری پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔
حاصل شدہ تفصیلات کے مطابق ایف جی ای ایچ اے رقم کا بیشتر حصہ 3240 اپارٹمنٹس کی تعمیر پر لگائے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…