اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اعلان کیا ہے کہ جون کے آخر تک اسلام آباد ایکسپریس وے کی فینسنگ مکمل کرلی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کی ریویو میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ فیض آباد سے کورال تک ایکسپریس وے کی فینسنگ کی جائے گی۔
سی ڈی اے کے ممبر انجینرنگ نے اجلاس کو پراجیکٹ کی مکمل پراگریس رپورٹ سے آگاہ کیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔