Graana News

وفاقی حکومت کا گزشتہ 9 ماہ کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے لیے 603 ارب روپے کے فنڈز کا اجراء

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کی پہلے 3 سہ ماہیوں کے دوران ملک میں جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر کو یقینی بنانے کے لئے 603 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے مطابق گزشتہ سال جولائی کے مہینے سے رواں سال مارچ تک ملک میں مجموعی طور پر ملک میں چھوٹے، درمیانے اور بڑے ترقیاتی منصوبوں پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔

وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے زیرِانتظام سرکاری ملازمین کے لئے مختص رہائشی فلیٹس کی تزئین و آرائش اور نئے تعمیراتی منصوبوں کے لئے مذکورہ عرصے کے دوران 15 ارب روپے کے قریب فنڈز جاری کئے گئے۔

علاوہ ازیں انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن کو 1 ارب 75 کروڑ روپے جبکہ ملک بھر میں مرکزی شاہراہوں کی بحالی و مرمت کے لئے شعبہ مواصلات کو 89 ارب 66 کروڑ روپے کے فنڈز کا اجراء کیا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

9 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

10 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

10 مہینے ago